گیسٹرو کے 111 مریض مختلف سرکاری ہسپتالوں میں داخل 51 صحت یاب ہونے پر ڈسچارج

گیسٹرو کے 111 مریض مختلف سرکاری ہسپتالوں میں داخل 51 صحت یاب ہونے پر ڈسچارج

  

ملتان( وقائع نگار) گیسٹرو کے مرض میں مبتلا 111 مریضوں کو گزشتہ روز ملتان کے مختلف سرکاری ہسپتالوں میں داخل کروایا گیا ہے جس میں سے 51 مریضوں کو طبی سہولیات فراہم (بقیہ نمبر28صفحہ12پر )

کرنے کے بعد صحت یاب ہونے پر ڈسچارج کر دیا گیا ۔ نشتر ہسپتال میں 31 چلڈرن کمپلیکس میں 39 سول ہسپتال میں 9 فاطمہ جناح خواتین ہسپتال میں 4 شہباز شریف جنرل ہسپتال میں 28 مریض علاج کی غرض سے لائے گئے تھے ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -