حافظ سعید کی نظر بندی کے خلاف درخواست پر سماعت 15ستمبر تک ملتوی

حافظ سعید کی نظر بندی کے خلاف درخواست پر سماعت 15ستمبر تک ملتوی

  

لاہور(نامہ نگار خصوصی)لاہورہائی کورٹ نے حافظ سعید کی نظر بندی کے خلاف درخواست پر سماعت 15ستمبر تک ملتوی کر دی۔جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے کیس پر سماعت کی ،عدالت کے روبرو حافظ سعید کی جانب سے اے کے ڈوگر (بقیہ نمبر45صفحہ7پر )

نے دلائل میں موقف اختیارکیاکہ نظر بندی کے خلاف درخواست ہائی کورٹ میں زیرالتوا ہے،حکومت نے امریکہ کے کہنے پر حافظ سعید کو نظر بند کیا۔

سماعت ملتوی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -