ورلڈ الیون کرکٹ ٹیم کی سکیورٹی کیلئے ایس ای جی ملتان کی 8اور خانیوال کی 2 گاڑیاں لاہور بھجوا دی گئیں

ورلڈ الیون کرکٹ ٹیم کی سکیورٹی کیلئے ایس ای جی ملتان کی 8اور خانیوال کی 2 ...

  

خانیوال ( بیورو نیوز ) آزادی کپ میں بیرون ملک سے آنے والی ورلڈ الیون کرکٹ ٹیم کی سیکیورٹی کیلئے سپیشل ایلیٹ گروپ (بقیہ نمبر53صفحہ12پر )

ملتان کے 64کمانڈو 8گاڑیاں جبکہ خانیوال سے 16ایلیٹ کمانڈو اور 2گاڑیاں لاہور بھیج دی گئیں جو ورلڈ الیون کی واپسی تک انکے ہمراہ ہوں گی ۔

کمانڈو

مزید :

ملتان صفحہ آخر -