چیئرمین پیمرا کیخلاف دائرتوہین عدالت کی درخواست پرکارروائی ملتوی

چیئرمین پیمرا کیخلاف دائرتوہین عدالت کی درخواست پرکارروائی ملتوی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پیمرا ابصار عالم کے(بقیہ نمبر48صفحہ7پر )

خلاف دائرتوہین عدالت کی درخواست پرکارروائی غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی۔کیس کی سماعت شروع ہوئی تو درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیارکیاکہ مسلم لیگ (ن)کے ارکان پارلیمنٹ ٹی وی چینلز پر سپریم پکورٹ اور جے آئی ٹی کو دھمکیاں دے رہے ہیں،ٹی وی چینلز پر عدلیہ کو دھمکیاں دینے سے روکنا پیمرا کی ذمہ داری ہے ۔پیمرا اپنی ذمہ داری پوری نہیں کر رہا۔