بھتہ مانگنے، دھوکہ دہی کے مقدمے کی سماعت 18ستمبر تک ملتوی

بھتہ مانگنے، دھوکہ دہی کے مقدمے کی سماعت 18ستمبر تک ملتوی

  

راولپنڈی(نیوز رپورٹر) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راولپنڈی علی رضا کے رخصت پر ہونے کے باعث نے بھتہ مانگنے اور دھوکہ دہی کے مقدمے میں ملوث پیپلز پارٹی کے رہنماء چوہدری کامران اسلم وغیرہ کیس کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے 18ستمبر تک ملتوی کر دی گئی ہے، ملزمان کے خلاف تھانہ چونترہ پولیس نے مقدمہ نمبر 80/17درج کیا جس میں دہشت گردی کی دفعہ بھی لگائی گئی جو انسداد دہشت گردی کی خصوصیی عدالت نے حذف کردی تھی، ملزمان نے قبل از گرفتاری ضمانت کرا رکھی ہے۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -