مٹہ میں جوانسال لڑکی نے خودکشی کرلی

مٹہ میں جوانسال لڑکی نے خودکشی کرلی

  

مٹہ (نمائندہ پاکستان ) نامعلوم وجوہات کی بناپر جواں سالہ لڑکی (م) نے اپنے زندگی کا چراغ گل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق مٹہ کے علاقے شکردرہ میں جواں سالہ لڑکی مسماۃ (م) زوجہ فضل علی اف کوزہ با ماخیلہ نے زہریلی داوا کھا کر اپنی زندگی کا چراغ گل کردیا جس کو پورسٹ مارٹم کے لئے مٹہ ذاکر خان شہید ہسپتال کے لئے لایا گیا مگر افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہیں کہ سات لاکھ آبادی پرمشتمل تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال مٹہ میں لیڈی ڈاکٹر نہ ہونے کے وجہ سے لاش کو خوز ہ خیلہ ہسپتال منتقل کردیا ۔ جو صحت کے دعوی کرنے والے صوبائی حکومت اور محکمہ صحت کے لئے سوالیہ نشان ہیں ،پولیس نے رپورٹ درجہ کر کے مزید تفشیش جاری

مزید :

پشاورصفحہ آخر -