اہل سنت والجماعت کے مرکزی امیر مولانا محمد طیب طاہری سہ روزہ دورے پر کراچی روانہ

اہل سنت والجماعت کے مرکزی امیر مولانا محمد طیب طاہری سہ روزہ دورے پر کراچی ...

  

صوابی ( بیورورپورٹ )جماعت اشاعت التوحید والسنت کے مرکزی امیر مولانا محمد طیب طاہری سہ روزہ دورے پر کراچی روانہ ہوگئے، جہاں وہ علماء کرام کے ساتھ ملاقاتوں کے علاوہ مختلف اجتماعات سے خطاب بھی کریں گے ،دریں اثناء جماعت اشاعت التوحید والسنت کے زیراہتمام برماکے مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کے خلاف اتوار 17 ستمبر کو صوابی گراؤنڈ میں احتجاجی مظاہرہ ہوگا ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -