ورلڈ الیون میچ کے دوران ”مجھے کیوں نکالا گیا“ کے نعرے لگتے رہے
لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان میچ کے دوران ”مجھے کیوں نکالا“ کے نعرے لگتے رہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق قذافی سٹیڈیم میں ٹی ٹونٹی میچ کے دوران تماشائی مختلف نعرے لگاتے رہے۔ انہی نعروں میں ایک نعرہ ”مجھے کیوں نکالا“ بھی تھا جو تھوڑی تھوڑی دیر بعد وہاں بیٹھے تماشائی لگاتے رہے۔
ورلڈ الیون پر پی سی بی 25 سے 30 کروڑ خرچ کر رہا ہے: رپورٹ
ویڈیو دیکھیں