اپنے آنسو مجھے دو دے، ترکی کی خاتون اول نے روہنگیا کیمپ میں پہنچ کر ایسی بات کہہ دی کہ مرد و خواتین کی دھاڑوں سے آسمان کا کلیجہ بھی دہل گیا

اپنے آنسو مجھے دو دے، ترکی کی خاتون اول نے روہنگیا کیمپ میں پہنچ کر ایسی بات ...
اپنے آنسو مجھے دو دے، ترکی کی خاتون اول نے روہنگیا کیمپ میں پہنچ کر ایسی بات کہہ دی کہ مرد و خواتین کی دھاڑوں سے آسمان کا کلیجہ بھی دہل گیا

  

انقرہ (ویب ڈیسک) ترکی کے وزیرخارجہ مولودجاویش اوغلو نے خاتون اوّل امینہ اردگان کے دورہ بنگلہ دیش کے دوران روہنگیا مسلمانوں کے کیمپ میں پہنچ کر انکے جذبات کی عکاسی کرتے ہوئے اپنے ایک ٹویٹر پیغام میں لکھا ہے کہ روہنگیا کی خواتین بچوں اور مردوں کی حالت زار دیکھ کر خاتون اوّل بے اختیار رورہی تھی اور ہمارے دل بھی ہچکیاں بھر رہے تھے۔ برمی فوجیوں کے ظلم وتشدد کا ذکر سن کر دھاڑیں مار مار کر رونے والی خواتین کو سینے سے لگا کر وہ کہتی رہیں کہ مجھے اپنے سارے آنسو دے دو ،انشا اللہ برما کی سرزمین مسلمانوں پر تنگ کرنے والے اللہ کے عذاب کا سامنا کریں گے۔

روہنگیا مسلمانوں پر مظالم، امریکہ بھی میدان میں آگیا، ایسا کام کردیا جس کی کسی مسلمان کو توقع نہ تھی

مزید :

بین الاقوامی -