بیوی اور بیٹوں کے ہاتھوں جلایا جانے والا شخص دم توڑگیا

بیوی اور بیٹوں کے ہاتھوں جلایا جانے والا شخص دم توڑگیا
بیوی اور بیٹوں کے ہاتھوں جلایا جانے والا شخص دم توڑگیا

  

چنیوٹ (ویب ڈیسک) تھانہ سٹی کے علاقہ حلہ رحمان آباد میں دو روز قبل گھریلو تنازعے پر کوثر پروین نے اپنے دو بیٹوں حیدر اور طلحہ سے مل کر اپنے خاوند طارق کو آگ لگادی تھی آگ سے جھلسنے پر ریسکیو نے طارق کو ڈسٹرخٹ ہیڈکوارٹرہسپتال منتقل کیا جہاں وہ دو دن دوران علاج رہنے کے بعد کل انتقال کرگیا۔ پولیس تھانہ سٹی نے کارروائی کرتے ہوئے مرحوم طارق کی بیوی کوثر پروین اور اس کے دونوں بیٹوں حیدر اور طلحہ کو گرفتار کرلیا ہے۔

سرکاری سکول کے مالی نے گھر کے باہر دکان کی مالکن کو بیٹیوں سمیت ذبح کردیا، ان کا قصور کیا تھا ؟ انتہائی دلخراش خبرآگئی

مزید :

چنیوٹ -