عمران خان کل داتا دربار پر حاضری دیں گے

عمران خان کل داتا دربار پر حاضری دیں گے
عمران خان کل داتا دربار پر حاضری دیں گے

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )تحریک انصاف کے چیئر مین کل مال روڈ پر ریلی نکالیں گے اور داتا در بار پر حاضری دیں گے ۔نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق تحریک انصاف کے سینٹرل وائس پریزیڈنٹ شعیب صدیقی نے کمشنر لاہور کو خط درخواست کی ہے کہ عمران خان 14ستمبر کو داتا دربار میں حاضری دیں گے اور مال روڈ پر سفر کریں گے ،حکومت سیکیورٹی انتظامات یقینی بنائے ۔خط کی کاپی سی سی پی او ،ڈی آئی جی آپریشنز اور ایس ایس پی سیکیورٹی کو بھجوا دی گئی ہے ۔

مزید خبریں :ایفی ڈرین کوٹہ کیس، علی موسیٰ گیلانی اور مخدوم شہاب الدین کے بینک اکاﺅنٹس منجمد

مزید :

لاہور -