ورکنگ باﺅنڈری پربھارتی فوج کی جارحیت، شہری آبادی پر فائرنگ کے نتیجے میں 1شہری شہید:آئی ایس پی آر
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت کی ورکنگ باونڈری کے پھکلیاں سیکٹرمیں بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں ایک شہری شہید ہو گیا۔
القاعدہ نے اپنا نام تبدیل کرلیا، نیا نام کیا ہے اور یہ کام کیوں کیا گیا؟ انتہائی حیران کن خبر آگئی
آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے ورکنگ باونڈری کے پھکلیاں سیکٹر میں شہری آبادی کونشانہ بنایا،جس کی زدمیں آکر شہری محمد ظہور شہید ہو گیا،محمدظہورکا تعلق گاﺅں ڈیورا سے ہے۔بھارتی فوج نے مارٹر اور خود کار اسلحہ استعمال کیا۔پاکستان رینجرز کی جانب سے بھارتی اشتعال انگیزی کا بھر پور جواب دیاگیا،رینجرز نے بھارتی چوکیوں کو نشانہ بنایا۔