بھارتی فوج کی جارحیت،لائن آف کنٹرول کے مختلف سیکٹرز میں شہری علاقوں پر فائرنگ

بھارتی فوج کی جارحیت،لائن آف کنٹرول کے مختلف سیکٹرز میں شہری علاقوں پر ...
بھارتی فوج کی جارحیت،لائن آف کنٹرول کے مختلف سیکٹرز میں شہری علاقوں پر فائرنگ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول کے مختلف سیکٹرز میں شہری آبادیوں پر بلااشتعال فائرنگ کی گئی ،پاک فوج کی جانب سے موثرکارروائی کے بعد دشمن کی توپیں خاموش ہو گئی۔

روس میں بم کے اطلاعات کے بعد عوامی مقامات سے 20ہزار افراد کا انخلا
آئی ایس پی آر کے مطابق چری کوٹ اور کیلر سیکٹرز پر بھارتی فوج کی جانب سے شہری علاقوں پرفائرنگ کی گئی ،جس کے جواب میں پاک فوج نے بھرپور کارروائی کرتے ہوئے دشمن کی توپوں کو خاموش کروا دیا۔

چین کا بھارت کے ساتھ دریائے برہم پترا کا ڈیٹا شیئر کرنے سے انکار

مزید :

قومی -