انڈونیشیا کی جانب سے بنگلادیش میں روہنگیا پناہ گزینوں کے لئے 34ٹن امداد روانہ

انڈونیشیا کی جانب سے بنگلادیش میں روہنگیا پناہ گزینوں کے لئے 34ٹن امداد روانہ
انڈونیشیا کی جانب سے بنگلادیش میں روہنگیا پناہ گزینوں کے لئے 34ٹن امداد روانہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

جکارتا(آن لائن) انڈونیشیا نے بنگلادیش میں روہنگیا پناہ گزینوں کیلئے چاول،خیمے اور دیگر اشیا پر مشتمل 34ٹن امداد روانہ کر دی ۔

چین کا بھارت کے ساتھ دریائے برہم پترا کا ڈیٹا شیئر کرنے سے انکار
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے فضائی ادارے سے 4 ہرکولیس طیارے 34ٹن امدادی سامان لیکر بنگلادیش روانہ ہوئے انڈونیشیا کے صدر جوکر جوکووی اور دیگر عہدیداروں نے ریلیف آپریشن کی روانگی سے قبل اسکا معائنہ کیا جبکہ اس موقع پر صدر جوکو کا کہنا تھا کہ روہنگیا متاثرین کی ہر ممکن معاؤنت کی جائیگی۔ یہی نہیں میانمار میں تشدد کا سلسلہ فوری ختم ہونا چاہیے۔ صدارتی ترجمان جوہان بیودائی نے کہا کہ امدادی طیاروں میں چاول ضروری کھانے پینے کا سامان فیملی کٹس خیمے پانی ٹینک اور کمبل وغیرہ روانہ کیا گیا ہے۔