شمالی عراق میں ترک فضائیہ کی کارروائی، 4 دہشتگردہلاک

شمالی عراق میں ترک فضائیہ کی کارروائی، 4 دہشتگردہلاک
شمالی عراق میں ترک فضائیہ کی کارروائی، 4 دہشتگردہلاک

  

انقرہ /بغداد(آئی این پی)شمالی عراق میں ترک فضائیہ کی کاروائی میں 4دہشتگرد ہلاک ہوگئے ۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی عراق کے علاقے زاپ میں ترک فضائیہ نے 4 مسلح دہشتگرد وں کو اس وقت ہلاک کیا جب وہ ایک حملے کی تیاری میں تھے۔ واقعے سے متعلق جنرل ہیڈ کوارٹر نے مطلع کیا ہے کہ زاپ کے علاقے میں ترک سرحد سے قریب ان دہشت گردوں کو نشانہ بنایا گیا ۔

انڈونیشیا کی جانب سے بنگلادیش میں روہنگیا پناہ گزینوں کے لئے 34ٹن امداد روانہ

مزید :

بین الاقوامی -