اداکارہ نرگس فخری نے اپنی شخصیت کو نیا انداز دینے کے لئے ایسا کام کردیاکہ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

اداکارہ نرگس فخری نے اپنی شخصیت کو نیا انداز دینے کے لئے ایسا کام کردیاکہ جان ...
اداکارہ نرگس فخری نے اپنی شخصیت کو نیا انداز دینے کے لئے ایسا کام کردیاکہ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

  

ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بالی ووڈاداکارہ نرگس فخری نے شخصیت میں تبدیلی لانے کیلئے نیا ہیئر کٹ کرواکر بال چھوٹے کروالئے۔

پریانکا چوپڑا کو شامی مہاجرین بچوں کے کیمپ کا دورہ کرنا مہنگا پڑگیا،تصاویر شیئر کرنے پر سخت تنقید کا سامنا

بھارتی میڈیا کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر نرگس فخری نے اپنے ہیئر کٹ کی ویڈیو اور تازہ تصاویر شیئر کیں ،جن میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ادکارہ نے اپنے بال چھوٹے کر والئے ہیں۔ نرگس فخری کی تصاویر سوشل میڈیا پر آنے کی دیر تھی کہ مداح ان کا نیا انداز اور شخصیت دیکھ کر دنگ رہ گئے ۔ واضح رہے کہ اس سے قبل نرگس فخری کی تصویر پر مداحوں کی جانب سے ان کے اضافی وزن کو تنقید کا نشانہ بنایاگیاتھا جس پر نرگس نے کہا تھا کہ وہ ان دنوں انڈسٹری میں کام نہیں کررہی ہیں اس لئے انہیں اپنے وزن کی پروانہیں۔

ویڈیو دیکھیں:

مزید :

تفریح -