A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

بھارت، 4لڑکیاں پوتر ندی گنگا میں ڈوب کر ہلاک

بھارت، 4لڑکیاں پوتر ندی گنگا میں ڈوب کر ہلاک

Sep 13, 2018 | 00:52:AM

مونگیر(آئی این پی )بھارتی ریاست بہار میں پوتر ندی گنگا میں ڈوب کر 4لڑکیاں ہلاک ہو گئیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بہار کے ضلع مونگیر کے ہویلی کھڑگ پور تھانہ کے بہیرا گاوں میں گنگا ندی میں ڈوب کر 4لڑکیوں کی موت ہوگئی۔پولیس ذرائع نے یہاں بتایا کہ بہیرا گاوں کی لڑکیاں اپنے کنبے کے ساتھ تہوار کے موقع پر گنگا ندی میں نہانے کیلئے آئی تھیں۔اسی دوران گہرے پانی میں جانے سے چاروں کی ڈوب کر موت ہوگئی۔اطلاع ملنے پر پولیس اور امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاش دریا سے نکالنے کی کارراوئی شروع کردی۔

مزیدخبریں