لولیا ونٹر فلم ’’رادھو تو کیوں گوری، میں کیوں کالا‘‘ کی کاسٹ کا حصہ بن گئیں

لولیا ونٹر فلم ’’رادھو تو کیوں گوری، میں کیوں کالا‘‘ کی کاسٹ کا حصہ بن گئیں

ممبئی (اے پی پی) پلے بیک گلوکارہ و اداکارہ لولیا ونٹر فلم ’’رادھو تو کیوں گوری، میں کیوں کالا‘‘ کی کاسٹ کا حصہ بن گئیں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق لولیا ونٹرسٹوڈیو 5 ایلمنٹس کے بینر تلے بننر والی فلم ’’رادھو تو کیوں گوری میں کیوں کالا‘‘ کی کاسٹ کا حصہ بن گئیں۔ فلم میں لولیا ونٹر کرشنا کا کردار اد اکریں گی۔ فلم کے ہدایت کار پریم آر سونی ہیں۔

مزید : کلچر