تاپسی پنو کی فلم ’’من مرضیاں‘‘ کو برطانیہ سے کلیئرنس سرٹیفکیٹ مل گیا

تاپسی پنو کی فلم ’’من مرضیاں‘‘ کو برطانیہ سے کلیئرنس سرٹیفکیٹ مل گیا
تاپسی پنو کی فلم ’’من مرضیاں‘‘ کو برطانیہ سے کلیئرنس سرٹیفکیٹ مل گیا

  

ممبئی (اے پی پی) بالی وڈ اداکارہ تاپسی پنو کی فلم ’’من مرضیاں‘‘ کو برطانوی سنسر بورڈ کی جانب سے کلیئرنس سرٹیفیکیٹ مل گیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ا نوراگ کشپ کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’’من مرضیاں‘‘ کو برطانوی سنسر بورڈ کی جانب سے نمائش کے لئے کلیئر کر دیا گیا ہے، فلم کی کاسٹ میں وکی کوشل، ابھیشیک بچن اور تاپسی پنو شامل ہیں۔ فلم پہلے21 ستمبر کو ریلیز کرنے کا اعلان کیا گیا تھا تاہم اب کی ریلیز کی تاریخ تبدیل کر کے14ستمبر کر دی گئی ہے۔

مزید : کلچر