شیبا رانی نے شادی کر کے شوبز سے کنارہ کشی اختیار کر لی

شیبا رانی نے شادی کر کے شوبز سے کنارہ کشی اختیار کر لی
شیبا رانی نے شادی کر کے شوبز سے کنارہ کشی اختیار کر لی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور ( فلم رپورٹر)اداکارہ دیدار اور صوبیہ خان کے بعد شیبا رانی نے بھی شادی کر کے شوبز سے کنارہ کشی اختیار کر لی ۔ذرائع کے مطابق اداکارہ شیبا رانی نے کچھ عرصہ قبل ایک بزنسمین سے شادی کر کے اپنا گھر بسا لیا تھا اور اس کے بعد انہوں نے اسٹیج ڈراموں کو بھی خیر باد کہہ دیاہے ۔ اس سے قبل اسٹیج سے تعلق رکھنے والی اداکاراؤں دیدار اور صوبیہ خان نے بھی شادی کرکے اسٹیج ڈراموں سے کنارہ کشی اختیار کر لی تھی ۔

مزید :

کلچر -