شلپا شیٹھی کی نئی ورک آؤٹ وڈیو سوشل میڈیا پر جاری

شلپا شیٹھی کی نئی ورک آؤٹ وڈیو سوشل میڈیا پر جاری
شلپا شیٹھی کی نئی ورک آؤٹ وڈیو سوشل میڈیا پر جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ممبئی(اے پی پی) بالی وڈ اداکارہ شلپا شیٹھی نے نئی ورک آؤٹ وڈیو سوشل میڈیا پر جاری کر دی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ شلپا شیٹھی اکثر اپنے مداحوں کے ساتھ سوشل میڈیا پر فٹنس کے راز شیئر کرتی رہتی ہیں یہی وجہ ہے کہ انہوں نے ورک آؤٹ کرتے ہوئے بنائی گئی نئی مختصر وڈیو انسٹاگرام پر شیئر کی ہے جس میں وہ فٹ رہنے کے لئے ورزش کرتی ہوئی دکھائی دی گئی ہیں۔

مزید :

کلچر -