برازیلین کھلاڑی کے حوالے سے چیلسی کو خیرباد کہنے کی افواہیں

برازیلین کھلاڑی کے حوالے سے چیلسی کو خیرباد کہنے کی افواہیں

لندن(یواین پی )چیلسی کے ونگر ولیان نے مزید پانچ سال چیلسی کے ساتھ رہنے کا فیصلہ کرلیا۔ گزشتہ سیزن کے اختتام پر برازیلین کھلاڑی کے حوالے سے چیلسی کو خیرباد کہنے کی افواہیں گردش کررہی تھیں جبکہ مانچسٹریونائیٹڈ اور بارسلونا نے سیاہ فام کھلاڑی کیلئے باقاعدہ آفربھی کی تھی۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی