کمی ریکونین کی فیراری سے علیحدگی

کمی ریکونین کی فیراری سے علیحدگی

لندن(یواین پی )فارمولا ون ڈرائیور کمی ریکونین نے فیراری ٹیم سے علیحدگی اختیار کرلی۔ فن لینڈ کے سابق عالمی چیمپئن گزشتہ دس سال برس سے فیراری کی نمائندگی کررہے تھے۔ 38سالہ کمی ریکونین اب سوئس ایف ون ٹیم سوبرسے منسلک ہوگئے ہیں جس کیلئے انہوں نے دو سال کا معاہدہ کیا ہے۔

ڈیگو میراڈونا نے میکسیکن کلب ڈوراڈوس کو جوائن کرلیا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی