یوئیفا چیمپئنز لیگ اور یورپا لیگ کے بعد تیسرے یورپین ایونٹ کی تیاریاں شروع

یوئیفا چیمپئنز لیگ اور یورپا لیگ کے بعد تیسرے یورپین ایونٹ کی تیاریاں شروع

جنیوا(یواین پی )یوئیفا چیمپئنز لیگ اور یورپا لیگ کے بعد تیسرے یورپین ایونٹ کی تیاریاں شروع کردی گئیں۔ یورپین کلب ایسوسی ایشن کے مطابق یورپا لیگ کی ٹیموں کو گھٹا کر 48سیجائے گا جس کے بعد 2021ء میں 32ٹیموں ؂کے نئے ایونٹ کا آغاز کیا جائے گا۔ ایونٹ کا باقاعدہ نام اور حتمی ٹیموں کی منظوری آئندہ اجلاس میں دی جائے گی۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی