اسلام آباد فٹ سال ایسوسی ایشن کے مجلس عاملہ کا اجلاس 15 ستمبر کو ہوگا

اسلام آباد فٹ سال ایسوسی ایشن کے مجلس عاملہ کا اجلاس 15 ستمبر کو ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد( آن لائن )اسلام آباد فٹ سال ایسوسی ایشن کے مجلس عاملہ کا اجلاس 15 ستمبر کو ہوگا، اجلاس کی صدارت عرفان اللہ خان کریں گے، اسلام آباد فٹ سال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری عدنان سمیع نے بتایاکہ اجلاس میں اسلام آباد ٹیم قومی فٹ سال چیمپیئن شپ شرکت، ٹیم کے چنا اور سلیکشن کمیٹی کے حوالے سے بات چیت ہوگی، قومی فٹ سال چیمپیئن شپ 12 اکتوبر سے 14 اکتوبر تک لاہور میں ہوگی، جس میں ملک بھر سے ٹیمیں حصہ لیں گی۔