ابو ظہبی، پاکستانی شہری نے رقم واپس نہ کر نے پر دوست کی گاڑی نذر آتش کر دی

ابو ظہبی، پاکستانی شہری نے رقم واپس نہ کر نے پر دوست کی گاڑی نذر آتش کر دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


دبئی(آئی این پی )دبئی میں موجود پاکستانی شہری نے اپنی رقم واپس نہ ملنے پر ہم وطن کی گاڑی کو آگ لگادی،پولیس نے گرفتار کر لیا۔ غیر ملکی م یڈیا کے مطابق دبئی میں موجود پاکستانی شہری نے اپنی رقم واپس نہ ملنے پر ہم وطن کی گاڑی کو آگ لگادی جس پر پولیس نے اسے گرفتار کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق دبئی کے صنعتی علاقے القوز میں گاڑی جلانے کے ایک مقدمے کی سماعت ہوئی جس میں پولیس نے ایک پاکستانی شہری کو بطور ملزم پیش کیا۔ ملزم نے رقم واپس نہ ملنے پر اپنے دوست کی گاڑی کو آگ لگادی تھی۔

مزید :

علاقائی -