وزیراعلیٰ پنجاب کا کوہاٹ میں کوئلے کی کان میں گیس دھماکے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پراظہار افسوس

وزیراعلیٰ پنجاب کا کوہاٹ میں کوئلے کی کان میں گیس دھماکے سے قیمتی انسانی ...

لاہور(جنرل رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کوہاٹ میں کوئلے کی کان میں گیس دھماکے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے واقعہ میں جاں بحق کان کنوں کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے اور کہاہے کہ ہماری ہمدردیاں جاں بحق افراد کے لواحقین کے سا تھ ہیں ۔

اظہار افسوس

مزید : علاقائی