وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسرنیاز احمد کی زیر صدارت اجلاس

وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسرنیاز احمد کی زیر صدارت اجلاس

لاہور (پ ر) وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسرنیاز احمد کی زیر صدارت ان کے آفس کے کمیٹی روم میں ایڈوانسڈ سٹڈیز اینڈ ریسرچ بورٖڈ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں26 پی ایچ ڈی مقالہ جات ،8جائزہ رپورٹس،8پینل آف ایگزامینرز،1توسیع کے کیس اور مختلف نوعیت کے3کیسز کی منظوری دی گئی ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4