پنجاب یونیورسٹی کے نتائج کا اعلان

پنجاب یونیورسٹی کے نتائج کا اعلان

لاہور (پ ر) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم۔کام ساڑھے تین سالہ پروگرام پارٹ ون اینڈ پارٹ سیکنڈ(سیکنڈ اینول2017 (،ایم ۔ایس۔سی آئی ٹی فرسٹ ائیر سیکنڈاینول2017،بی۔ایس۔سی میڈیکل لیبارٹری ٹیکنالوجی کورس ایم ایل ٹی (آنر) چار سالہ پروگرام پارٹ ون اینڈ پارٹ سیکنڈ اینول 2017 ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4