امام بارگا ہ بیت السادات سید پارک میں عشرہ محرم الحرام کاانعقاد

امام بارگا ہ بیت السادات سید پارک میں عشرہ محرم الحرام کاانعقاد

لاہور(پ ر)حسب سابق امسال بھی امام بارگاہ بیت السادات سید پارک(سنت نگر)میں بخاری برادران کے زیر اہتمام عشرہ محرم الحرام نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہاہے ۔جس میں سوزوسلام کے بعد علامہ امجد علی عابدی آف کراچی خطاب فرمائیں گے ۔مجلس عزا ٹھیک 3بجے سہ پہر شروع ہوجایا کرے گی اورعلامہ صاحب ٹھیک 4بجے رونق افروز منبرہوا کریں گے ۔نیز 7محرم الحرام کو شبیہہ ذوالجناح برآمد ہوگی ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4