جہانزیب چودھری کی خالہ قضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں

جہانزیب چودھری کی خالہ قضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ڈی ایچ اے لاہور کے ممتاز رئیل اسٹیٹ ایجنٹس سلطانیہ اسٹیٹ ڈی ایچ اے لاہور کے چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر مظاہر علی اور اطہر علی ملک کی والدہ محترمہ رئیل ورلڈ پراپرٹیز ڈیفنس لاہور کے چیف ایگزیکٹو جہانزیب چودھری کی خالہ قضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں انہیں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں ان کے آبائی گاؤں بصیرپورہ ضلع اوکاڑہ میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 4