ڈبل ڈیکر ٹورسٹ بس 9اور10محرم الحرام کو بند رہے گی

ڈبل ڈیکر ٹورسٹ بس 9اور10محرم الحرام کو بند رہے گی

لاہور (جنرل رپورٹر) صوبائی دارالحکومت لاہور میں چلنے والی ڈبل ڈیکر ٹورسٹ بس نویں اور دسویں محرم الحرام کے موقع پر بند رہے گی محکمہ سیاحت پنجاب نے اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس میں کہاگیا ہے کہ مذکورہ ڈبل ڈیکر سیاحتی بسیں گیارہ محرم الحرام کو اپنے روٹس پر بحال کر دی جائیں گی واضح رہے کہ محکمہ سیاحت کے پاس اس وقت مجموعی طور پر پانچ ڈبل ڈیکر بسیں موجود ہیں جو مختلف روٹس پر شہریوں کو لاہور کے سیاحتی مناظر کا دورہ کرواتی ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1