عقیدہ ختم نبوت ہمارے ایمان کا بنیادی جزو ہے،افضل حیدری

عقیدہ ختم نبوت ہمارے ایمان کا بنیادی جزو ہے،افضل حیدری

لاہور (سٹی رپورٹر) تحریک انصاف علماء و مشا ئخ و نگ پنجا ب کے صدر افضل حیدری نے کہا ہے کہ ختم نبوت ہمارے ایمان کا جز ہے۔ختم نبوت کی حفاظت کیلئے اپنے لہوکاآخری قطرہ تک نچھاورکرنے سے بھی دریغ نہیں کرینگے، قادیانیت چاہیے جتنی بھی کوشش کرلے، انہیں اپنے مذموم مقاصد میں کامیابی نصیب نہیں ہوگی۔ان خیا لا ت کااظہار نے چیچہ و طنی سے آ ئے علما ء و مشا ئخ کے وفد سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے مز ید کہاکہ ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالی مر حوم کلثو م نواز کو جنت میں اعلی مقام عطا ء فرما ئے۔

اور ان کے لو احقین کو صبر جمیل عطا ء فر ما ئے دکھ کی اس گھڑ ی میں با حیثیت انسا نیت ہمار ی ہمد ر یاں شر یف خاندان سے ہیں۔ انہو ں نے مزید کہاکہ عمران خان بطور وزیراعظم قوم کی امنگو ں پر پور ا اتر رہے ہیں وزیراعظم عمران خان پا نچ سا لو ں میں ملک کی تقد یر بد ل دینگے عمران خان ایک با صلاحیت اور ایماندار لیڈر ہیں جن کی قیادت میں پاکستان ترقی کے تمام مراحل کو عبور کرے گا پاکستان حاصل کرنے کے مقاصد پورے ہونگے ملک کے وسائل کیلئے باریاں بانٹنے والوں کا دور ختم ہو چکا ہے۔

افضل حیدری

مزید : میٹروپولیٹن 1