میرہ شیخان میں بھائی نے غیرت کے نام پر ہمشیرہ کو آشنا سمیت قتل کر دیا

میرہ شیخان میں بھائی نے غیرت کے نام پر ہمشیرہ کو آشنا سمیت قتل کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(کرائمز رپورٹر)تھا نہ بڈ ھ بیر کے علاقہ میرہ شیخا ن میں غیر ت کے نام پر لڑکی کے بھائی نے اپنی جو اں سالہ بہن کو آشنا سمیت فائر نگ کر کے مو ت کے گھاٹ اتار دیا واقعا ت کے مطابق گز شتہ روز جہا نگیر ولد سید علی شاہ سکنہ باڑہ اکا خیل حال میرہ شیخان نے اپنی بہن مسما ۃ ذکیہ دختر سید علی شاہ عمر 15سال کو اپنے آ شنا اصغر دین ولد سحر گل عمر 24سال سکنہ اضا خیل لنڈی کو تل کو قا بل اعترا ض حالت میں دیکھ کر ان پر اندھا دھند فائر نگ کر دی جسکے نتیجے میں دونو ں مو قع پر ہی دم تو ڑ گئے جبکہ ملزم ارتکاب جر م کر نے کے بعد فرا رہو نے میں کامیاب ہو گیا پولیس نے جائے وقو عہ پر پہنچ کر دونو ں لا شو ں کو تحویل میں لیکر پو سٹما رٹم کیلئے خیبر میڈیکل کا لج پہنچا دیا ، جائے وقو عہ سے شوا ہد اکھٹے کر کے تحقیقات کا اغاز کر دیا ہے اور ملزم کیخلاف مقد مہ درج کر لیا گیا ۔