مشرف دور میں کلثوم نواز کی جدوجہد تاریخ کا حصہ ہے، خورشید شاہ

مشرف دور میں کلثوم نواز کی جدوجہد تاریخ کا حصہ ہے، خورشید شاہ

سکھر(آئی این پی ) پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ بیگم کلثوم نواز نے مشرف کے مارشل لا میں جو جدوجہد کی وہ تاریخ کا حصہ رہے گی جو لوگ ایسے مواقعوں پر جدوجہد کرتے ہیں وہی ہمیشہ تاریخ میں زندہ رہتے ہیں۔سکھر سول اسپتال کے دورے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ کلثوم نواز ایک بہترین خاتون اور سیاستدان تھیں،ان کے انتقال پر شریف خاندان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔ انہوں ننے کہا کہ کلثوم نواز کی جمہوریت کے لیے گراں قدر خدمات ہیں ۔

خورشید شاہ

مزید : پشاورصفحہ آخر