آرٹڈیکو کاسمیٹکس کاپاکستان میں میک اپ کلاسز کا انعقاد

آرٹڈیکو کاسمیٹکس کاپاکستان میں میک اپ کلاسز کا انعقاد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر)جرمنی کے نمبر 1 کاسمیٹکس برانڈ Artdeco کی جانب سے کراچی ، لاہور اور اسلام آباد میں میک اپ کلاسز کا انعقاد کیا گیا۔جرمنی سے تعلق رکھنے والے ہیڈ ٹرینرMacedonio Bazerra نے ٹریننگ کے شرکا کو اپنے منفرد اور دلچسپ انداز سے میک اپ کی بین الاقوامی ٹیکنیک اور رجحان سے متعارف کروایا ۔ کلاسزکے شرکا میں میک اپ آرٹسٹ ، سیلون کے مالکان ، خواتین اور میڈیا کے نمائیدگان کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔مہمانانِ خصوصی میں فلمسٹار ثناء، فرحان علی آغا، Banita Mashal، خاور ریاض، صدف فرحان اور دیگر ناور شخصیات نے کی۔ پاکستان میں تقریب کا انعقاد DHS Internationalکی طرف سے کیا گیا۔