سندھ حکو مت نے 60 چھو ٹے ڈیم تعمیر کئے ہیں ،مرتضیٰ وہا ب

سندھ حکو مت نے 60 چھو ٹے ڈیم تعمیر کئے ہیں ،مرتضیٰ وہا ب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (این این آئی)وزیر اعلی سندھ کے مشیر برا ئے اطلا عا ت ، قا نو ن و پا رلیما نی امو ر مر تضیٰ وہا ب نے کہا ہے کہ تحریک انصا ف نے 2013سے 2018تک خیبر پختو ن خوا میں جو بھی تر قیا تی کا م کئے ہیں ان کے سا ڑے تین سو ڈیم کی تعمیر اور منصو بے پر اپیگنڈہ کے سو ا کچھ نہیں ۔مشیر اطلا عا ت نے آج اپنے دفتر میں صحافیوں کے وفد سے ملا قا ت کر تے ہو ئے کہا کہ سندھ حکو مت فخرسے یہ کہہ سکتی ہے کہ ہما رے کئے ہو ئے کا م آج دنیا کے سا منے ہیں جس میں سندھ کے مختلف ڈو یژنز میں پا نی کے ذخا ئر کو محفو ظ بنا نے کے لئے 60 چھو ٹے ڈیمز تعمیر ہوچکے ہیں جبکہ اسی طرح کے23مزید چھو ٹے ڈیمز کے منصو بے تعمیری مرا حل میں ہیں۔ انہو ں نے کہا کہ پا نی کے قحط زدہ متا ثر ہ علاقوں با لخصو ص تھر پا رکر ،مٹھی، دا دو اور کو ہستا ن کے اضلا ع میں یہ ڈیمز آج بھی پا نی کے ذخا ئر کو محفو ظ بنانے میں اپنا کردا ر ادا کررہے ہیں ۔ مشیر اطلا عا ت نے مزید کہا کہ سندھ کا 20 ملین ایکڑ کا رقبہ قا بل کا شت ہے جس کا 64فیصد رقبہ نہری نظا م سے وابستہ ہے ۔با قی کے 7.2ملین ایکٹر کے رقبہ کو حکو مت سندھ با رشو ں کے پا نی کو محفو ظ ذخائرمیں تبدیل کر نے کے لئے حکمت عملی کر رہی ہے۔انہو ں نے کہا کہ حکو مت سندھ کا 12.2بلین کا تخمینہ ان ڈیمز اور ذ خا ئر کی تعمیر کیلئے مختص تھا جو ہمار ی زرا عت اور کا شت کا ر ی کیلئے سو د مند ہو گا ۔آنے والے چند سا لو ں میں سندھ میں 122ڈیمز ہو ں گے۔تعمیر کئے گئے ڈیمو ں میں لکھی جو وا ندیو ،ملجی،سالاری ،کو ٹا ری،تھڈو ڈیم جیسے کئی ڈیمز تعمیر ہوچکے ہیں ۔مشیر اطلاعات نے کہا کہ میں تحریک انصا ف کے پراپیگنڈہ کو سر عا م چیلنج کر تا ہو ں کہ خیبر پختو نخوا ہ میں تعمیر کئے گئے ڈیمز کو میڈیا کے سامنے لا ئے ہمیں بہت مسرت ہو گی اور میز با ن کے طو ر پر ہم پچھلے دس سا لو ں میں سندھ میں تعمیر کئے گئے ڈیمز کا معا ئنہ کرا ئیں گے ۔
مرتضیٰ وہا ب