محمد اقبال مرحوم کی صاحبزادی انتقال کرگئیں

محمد اقبال مرحوم کی صاحبزادی انتقال کرگئیں

صوابی( بیورورپورٹ)محمد اقبال خان ( مرحوم)پرنٹنگ پریس و بک ایجنسی قصہ خوانی پشاور کی صاحبزادی انتقال کر گئیں انہیں بدھ کے روز آبائی قبر ستان واقع موضع زیدہ میں سپرد خاک کر دیا گیا مرحومہ محمد کاظم کی بیوہ جب کہ محمد سعید خان ، محمد رفیق خان، محمد افتخار خان کی ہمشیرہ ، ریٹائرڈ پشتو نیوز کاسٹر ریڈیو پاکستان پشاور انور علی خان کی بھتیجی اور جے یو آئی کے مقامی رہنما محمد ناظم کی بھاؤج تھی مرحومہ کی رسم قل کل بروز جمعہ حجرہ بلڑخیل زیدہ میں ادا کی جائے گی#

مزید : پشاورصفحہ آخر