مسلم لیگ یوتھ کے صدر انور علی شاہ کے والد ابدار خان انتقال کرگئے

مسلم لیگ یوتھ کے صدر انور علی شاہ کے والد ابدار خان انتقال کرگئے

الپوری(ڈسٹرکٹ رپورٹر) مسلم لیگ یوتھ کے صدر انور علی شاہ کے والد ابدار خان انتقال کرگئے،مرحوم کو نماز جنازہ کے بعد شانگلہ لیلونئی میں سپرد خاک کردیا گیا مرحوم کے نماز جنازہ میں سیاسی سماجی ،صحافی،وکلاء اور زندگی کے مختلف مکاتب فکر نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔مرحوم ریٹائرڈ ڈی ایس پی روزی مندخان کے چھوٹے بھائی تھے جبکہ یوسی ناظم گلستان، حلقہ پٹواری شاہدعلی، حیات اللہ کے والد تھے ۔ مرحوم محمدعلی شا ہ ڈائریکٹر نادرا سوات اور نامدار علی شاہ ایڈوکیٹ کے چچا تھے۔مرحوم کا فاتحہ خوانی لیلونئی میں ادا کی جارہی ہے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر