مولانا انعام الرحمان بقضائے الہی انتقال کر گئے

مولانا انعام الرحمان بقضائے الہی انتقال کر گئے

چارسدہ (بیورو رپورٹ) پرو فیسر (ر) ڈاکٹر وحید الرحمان کے بھائی مولانا انعام الرحمان بقضائے الہی انتقال کر گئے ۔ مرحوم کانما ز جنازہ آبائی گاؤں گڑھی حمید گل میاں میں ادا کر دی گئی ۔ مرحوم کا رسم قل بروز جمعہ اد ا کی جائیگی ۔ مرحوم سمیع الحق اور حامد کے والد گرامی تھے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر