راج ولی کی والدہ انتقال کرگئیں

راج ولی کی والدہ انتقال کرگئیں

نوشہرہ(بیورورپورٹ) راج ولی کی والد ہ بقضائے الہی انتقال کر گئیں مرحومہ کو ان کے آبائی قبرستان نوشہرہ کلاں میں سپرد خاک کردیا گیا مرحومہ کی نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات سمیت ناظمین کونسلرز نے شرکت کی مرحومہ فدا محمد ، گلریز بابوکی بھی والدہ خدائی خدمت گار طلاء محمدکی چچی ،ماسٹر اشتیاق حسین کی ساس او ر پریس رپورٹر عدنان خان کی داد ی تھی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر