رحمان گل کی والدہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں

رحمان گل کی والدہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بٹ خیلہ (بیورورپورٹ) مالاکنڈایجنسی سخاکوٹ بازارگلستان مارکیٹ کے رحمان گل کی والدہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں مرحومہ کوخانگھڑی کے قبرستان میں سپردخاک کردیامرحومہ کے نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی مرحومہ گل رحیم اوررحمت عرفے سپین الیکٹریکل مکینک اوراورنواب ترکھان کی بھی والدہ تھی ۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔