ایڈیشنل سیکرٹری وزارت مذہبی امور کیپٹن آفتاب علی ریٹائر

ایڈیشنل سیکرٹری وزارت مذہبی امور کیپٹن آفتاب علی ریٹائر

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ایڈیشنل سیکرٹری وزارت مذہبی امور کیپٹن آفتاب علی مدت ملازمت مکمل کرنے کے بعد ریٹائر ہو گئے ،اسٹیبلشمنٹ ڈویزن نے نوٹیفیکشن جاری کر دیا۔

کیپٹن آفتاب علی

مزید : پشاورصفحہ آخر