ہنگو ،منشیات کے زہر نے ایک اور زندگی چھین لی

ہنگو ،منشیات کے زہر نے ایک اور زندگی چھین لی

ہنگو(بیورورپورٹ)ہنگو ،منشیات کے زہر نے ایک اور زندگی چھین لی ۔ 30سالہ محمد نسیم کو غیر حالت میں ڈسٹرکٹ ہسپتال ہنگو لا یا گیا جہاں پر وہ زند گی کی بازی ہار گیا ۔ تفصیلات کے مطا بق ہنگو بہادر با نڈہ کے رہا ئشی 30سالہ محمد نسیم ولد میر دل خان قوم اخیل اور کزئی جو کہ نہا یت غیر حا لت میں ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کیا گیا تھا ۔کہ ہسپتال میں ہی جا ن کی بازی ہار گیا ۔ہسپتال انتظامیہ کے مطا بق کہ محمد نسیم کو پو لیس اہلکاروں نے ہسپتال پہنچایا تھا اور انتہائی حالت غیر میں ایمر جنسی طبعی امدساد کی فراہمی کے باوجود مذکورہ شحص جا نبر ہو سکا ۔ جبکہ بعد ازں شنا خت پر اُن کی میت لو احقین کے حوالے کردی گئی

مزید : پشاورصفحہ آخر