بٹ خیلہ میں فرسٹ ائیر کا طالبعلم دریائے سوات میں ڈوب گیا

بٹ خیلہ میں فرسٹ ائیر کا طالبعلم دریائے سوات میں ڈوب گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) فرسٹ ائیر کے نوجوان طالب علم دریائے سوات میں ڈوب کرلاپتہ ہوگئے الخدمت فاؤنڈیشن اورسول ڈیفنس کے رضاکاروں نے نعش نکالنے کیلئے اپریشن شروع کردیا۔تفصیلات کے مطابق انتہائی باوثوق ذرائع سے معلوم ہواہے کہ گزشتہ روزضلع دیرکے علاقہ امیرابادچکدرہ سے تعلق رکھنے والے نوجوان جوفرسٹ ائیر کاطالب علم اکبرعلی ولدبخت رشید مقامی دریائے سوات میں نہارہاتھاکہ اچانک دریائے سوات کے بے رحم موجوں نے اپنے لپیٹ میں لیکرڈوب کرلاپتہ ہوگئے الخدمت فاؤنڈیشن اورسول ڈیفنس کے رضاکاروں نے نعش نکالنے کیلئے اپریشن شروع کردیا۔