15انسپکٹرز کے تقرر وتبادلے کے نوٹیفکیشن جاری
لاہور(کرائم رپورٹر)ڈی آئی جی آپریشنز شہزاد اکبر نے 15انسپکٹرز کے تقرر وتبادلے کے نوٹیفکیشن جاری کردئیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سہیل اخلاق ایس ایچ او تھانہ فیصل ٹاؤن،صابر حسین تھانہ ڈیفنس بی ،زاہد حسین ایس ایچ او تھانہ کوٹ لکھپت ،محمد سجاد ایس ایچ او تھانہ ڈیفنس سی ،امتیاز حسین تھانہ مصری شاہ،ابرار حیدر تھانہ ہیر تعینات، اعجاز احمد تھانہ ہڈیارہ،عابد حسین تھانہ قلعہ گجر سنگھ تعینات، محمد عمران ریزرو انسپکٹر فلائنگ سکواڈ،محمد سعید انچارج سکیورٹی داتا دربار انسپکٹر عبداللہ علی یوسف اور انسپکٹر محمد جاوید موبائلز سکواڈ ،انسپکٹر سعید زمان،انسپکٹرفراست مقصوداورانسپکٹرمنظور احمد ڈولفن فورس تعینات کر دیئے ہیں۔