شیخوپورہ،دھاتی ڈورپھرنے سے کمسن بچہ شدید زخمی

شیخوپورہ،دھاتی ڈورپھرنے سے کمسن بچہ شدید زخمی

شیخوپورہ (بیورورپورٹ)حکومت پنجاب کی طرف سے لگائی جانے والی پابندی پرعملدرآمدنہ کروائے جانے کے باعث جی ٹی روڈ کی آبادی مریدکے میں دھاتی ڈور پھرنے سے 8سالہ لڑکا علی حسن شدیدزخمی ہوگیا جس کو ٹی ایچ کیو ہسپتال میں داخل کروادیاگیاہے آبادی مریدکے میں ڈور پھرنے کا ہفتہ رواں میں یہ چوتھا واقعہ ہے۔

مزید : علاقائی