گوالمنڈی کے علاقے سے 50 سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد

گوالمنڈی کے علاقے سے 50 سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(خبرنگار) گوالمنڈی کے علاقے میں 50 سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد ، اطلاع ملنے پر پولیس نے لاش قبضے میں لے کر شناخت نہ ہونے پر مردہ خانے منتقل کر دی بتایا گیا ہے کہ گوالمنڈی کے علاقے دیال سنگھ کالج کے قریب 50سالہ نامعلوم شخص کو مردہ حالت میں پڑا دیکھ کر مقامی افراد نے پولیس کو اطلاع کی جس پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو قبضے میں لے کر شناخت کی کوشش کی جسے بعد ازاں ناکامی پر مردہ خانے منتقل کر دیا۔

مزید :

علاقائی -