نارنگ منڈی،28سالہ نوجوان نے گھریلو جھگڑے پر خود کو آگ لگالی

نارنگ منڈی،28سالہ نوجوان نے گھریلو جھگڑے پر خود کو آگ لگالی

نارنگ منڈی (نامہ نگار)نواحی کالی صوبہ کے گاؤں الاڑی چک میں 28سالہ اسد محمودنے گھریلو جھگڑے پر خود کو آگ لگا لی لاہور میو ہسپتال ریفر کر دیا گیا ہے بتایا جاتا ہے کہ ایک بچے کے باپ اسد محمودنے اپنی ماں سے جھگڑنے کے بعد خود پر مٹی کا تیل چھڑک کر آگ لگا لی۔

مزید : علاقائی