44انسپکٹرز مختلف تھانوں میں انچارج انویسٹی گیشن تعینات

44انسپکٹرز مختلف تھانوں میں انچارج انویسٹی گیشن تعینات

لاہور(کرائم رپورٹر)ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید خرم علی شاہ نے قلعہ گجر سنگھ انویسٹی گیشن ہیڈکواٹر میں ایس ایس پی انویسٹی گیشن اویس احمد اورتمام ڈویڑنل ایس پیز کے ساتھ مل کر انسپکٹروں کے انٹرویو کیے۔ انٹر ویو سے سلیکٹ ہونے والے 44انسپکٹروں کومختلف تھانوں میں انچارج انویسٹی گیشن تعینات کیا گیا جن کے نام درج ذیل ہیں۔ انسپکٹرمبین الدین بٹ کو انویسٹی گیشن ہیڈ کواٹرسے سی آئی اے اقبال ٹاؤن، انسپکٹرآصف رشید کو انویسٹی گیشن ہیڈ کواٹرسے اے وی ایل ایس سٹی، انسپکٹرمظہر رانجھا کو انویسٹی گیشن ہیڈ کواٹرسے اے وی ایل ایس اقبالٹاؤن،انسپکٹرسبطین کو انویسٹی گیشن ہیڈ کواٹرسے اے وی ایل ایس صدر، انسپکٹرمحمد حیات کو انویسٹی گیشن ہیڈ کواٹر سے اے وی ایل ایس کینٹ، انسپکٹر امیر علی کو انویسٹی گیشن ہیڈ کواٹرسے اے ایم سی ایل ایس سول لائن، انسپکٹرمزمل کو انویسٹی گیشن ہیڈ کواٹرسے اے وی ایل ایسسول لائن، انسپکٹرطارق کو انویسٹی گیشن ہیڈ کواٹرسے سیکیورٹی انویسٹی گیشن ہیڈکواٹر، انسپکٹررانا عبدالوحید کو انویسٹی گیشن ہیڈ کواٹرسے سی آئی اے ماڈلٹاؤن، انسپکٹرفاروق اصغر اعوان کو انویسٹی گیشن ہیڈ کواٹرسے سی آئی اے صدر نوانکوٹ، انسپکٹربشیر سبحانی کو انویسٹی گیشن ہیڈ کواٹرسے انچارج انویسٹی گیشن لوہاری گیٹ، انسپکٹرعمران حیدر کو انویسٹی گیشن ہیڈ کواٹرسے انچارج انویسٹی گیش مسلم ٹاؤن، انسپکٹرعمران یسین کو انویسٹی گیشن ہیڈ کواٹرسے انچارج انویسٹی گیشن تھانہ مغلپورہ، انسپکٹرقدیر بشیر کو انویسٹی گیشن ہیڈ کواٹرسے انچارج انویسٹی گیشن تھانہ ماڈلٹاؤن، انسپکٹرفیض رسول کو انویسٹی گیشن ہیڈ کواٹرسے انچارج انویسٹی گیشن تھانہ گارڈن ٹاؤن، انسپکٹرحسن عسکری کو انویسٹی گیشن ہیڈ کواٹرسے انچارج انویسٹی گیشن تھانہ بادامی باغ، انسپکٹر مظہر کو انویسٹی گیشن ہیڈ کواٹرسے انچارج سیکیورٹی ہیڈکواٹر، انسپکٹررانا اکمل کو انویسٹی گیشن ہیڈ کواٹرسے کلوز ہیڈاکوٹر، انسپکٹرسہیل کاظمی کو انویسٹی گیشن ہیڈ کواٹرسے انچارج انویسٹی گیشن تھانہ ریس کورس، انسپکٹرعبید اللہ کو انویسٹی گیشن ہیڈ کواٹرسے انچارج انویسٹی گیشن تھانہ بھاٹی گیٹ، انسپکٹرسعادات حسین کو انویسٹی گیشن ہیڈ کواٹرسے انچارج انویسٹی گیشن تھانہ مستی گیٹ، انسپکٹر میاں انجم کو انویسٹی گیشن ہیڈ کواٹرسے کلوز ہیڈ کواٹر، انسپکٹرظفر حسین کو انویسٹی گیشن ہیڈ کواٹرسے انچارج انویسٹی گیشن تھانہ چوہنگ، انسپکٹر شہباز احمد کو انویسٹی گیشن ہیڈ کواٹرسے انچارج انویسٹی گیشن تھانہ مصطفی آباد،، انسپکٹرریاض احمد کو انویسٹی گیشن ہیڈ کواٹرسے کلوز ہیڈکواٹر، انسپکٹربابر شوکت کو انویسٹی گیشن ہیڈ کواٹرسے انچارج انویسٹی گیشن تھانہ اکبری گیٹ، انسپکٹرسکندر محمود کو انویسٹی گیشن ہیڈ کواٹرسے کلوز ہیڈکواٹر، انسپکٹر محمد علی کو انویسٹی گیشن ہیڈ کواٹرسے انچارج انویسٹی گیشن ہڈیارہ، انسپکٹرافضال بیگ کو انویسٹی گیشن ہیڈ کواٹرسے انچارج انویسٹی گیشن تھانہ ٹبی سٹی، انسپکٹرطارق محمود کو انویسٹی گیشن ہیڈ کواٹرسے کلوز ہیڈکواٹر تعینات کر دیا۔

، انسپکٹرریحان انور کو انویسٹی گیشن ہیڈ کواٹرسے انچارج انویسٹی گیشن تھانہ موچی گیٹ، انسپکٹرحماد اختر کو انویسٹی گیشن ہیڈ کواٹرسے انچارج انویسٹی گیشن تھانہ لیاقت آباد، انسپکٹرطارق ولی کو انویسٹی گیشن ہیڈ کواٹرسے سیکیورٹی ڈیوٹی انویسٹی گیشن ہیڈکواٹر، انسپکٹرعابد حسین کو انویسٹی گیشن ہیڈ کواٹرسے AVLSماڈلٹاؤن ، انسپکٹرصفدر حسین کو انویسٹی گیشن ہیڈ کواٹرسے انچارج انویسٹی گیشن تھانہ یکی گیٹ، انسپکٹرقیصر وسیم بٹ کو انویسٹی گیشن ہیڈ کواٹرسے NIUہیڈکواٹر، انسپکٹر زاہد مختار ناظمی کو انویسٹی گیشن ہیڈ کواٹرسے انچارج انویسٹی گیشن تھانہ شادمان، انسپکٹررضوان قادر کو انویسٹی گیشن ہیڈ کواٹرسے انچارج انویسٹی گیشن تھانہ رنگ محل، انسپکٹرانور سعید کو انویسٹی گیشن ہیڈ کواٹرسے کلوز ہیڈکواٹر،سب انسپکٹرمحمد عالم کو انویسٹی گیشن ہیڈ کواٹرسے انچارج انویسٹی گیشن تھانہ شفیق آباد،سب انسپکٹرمجاہد حسین کو انویسٹی گیشن ہیڈ کواٹرسے انچارج انویسٹی گیشن تھانہ نیو انارکلی، سب انسپکٹرمحمد یونس کو انویسٹی گیشن ہیڈ کواٹرسے جنرل ڈیوٹی بادامی باغ،سب انسپکٹرفراز احمد کو انویسٹی گیشن ہیڈ کواٹرسے انچارج انویسٹی گیشن تھانہ ڈیفنس Cاورسب انسپکٹرمحمدآصف کو انویسٹی گیشن ہیڈ کواٹرسے انچارج انویسٹی گیشن تھانہ ڈیفنس A تعینات کر دیا۔

مزید : علاقائی